sack (جمع sacks)
- بورا۔ بوری۔ تھیلا۔ گونی۔ ٹاٹ کی بوری۔
- غارتگری۔ لوٹ مار۔ تباہی وبربادی۔
- گٹھا۔
sack (third-person singular simple present sacks، present participle sacking، simple past and past participle sacked)
- (متعدی) بوری میں ڈالنا۔
- برخاست کرنا۔ نوکری سے نکالنا۔
- تباہ و برباد کرنا۔ غارتگری کرنا۔
- بوری میں بند کر کے ڈبونا۔