Location via proxy:
[ UP ]
[Report a bug]
[Manage cookies]
No cookies
No scripts
No ads
No referrer
Show this form
تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
17 جنوری 2021
مشورہ
آپ کے تبصرے
معزز صارفین،
یہاں پرکمنٹس میں آپ اس سائٹ کے بارے میں ہمیں اپنے مشوروں سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
51
370
5125
18 اپریل 2025
موزوں
Laeeq Akbar Sahaab
@Laeeq
روح سے کر کلام دھیرے سے
کر خودی بے نیام دھیرے سے
دل کی خواہش اگر بڑھے حد سے
کھینچ لینا زمام دھیرے سے
حسن سیرت سے کر لیا اُس نے
میرے دل میں مقام دھیرے سے
روح سے کر کلام دھیرے سے
1
18 اپریل 2025
موزوں
Saith mudasar
@Saithmudasar143@
چپکے چپکے جسے پیار کرتے رہے
کچھ بھی کہنے سے ہم صدیوں ڈرتے رہے
آؤ اس کی سنائیں تمہیں داستاں
جس کی خاطر تھے ہم بھی سنورتے رہے
ایک دن بے حجابانہ دیکھا اسے
دل میں جزبات دن بھر نکھرتے رہے
چپکے چپکے
1
3
18 اپریل 2025
غزل
saanizubairahmad@gmail.com
@saanizubairahmad@gmail.com
میں کہاں اتنا خوبصورت تھا
آپ کی آنکھوں نے سنوارا مجھے
کون سے چاند سے ملاتا ہے
شبِ تاریک میں ستارہ مجھے
میں مکمل غزل کا پیکر ہوں
ہے تری ذات استعارہ مجھے
آپ کی آنکھوں نے سنوارا مجھے
0
6
18 اپریل 2025
غزل
saanizubairahmad@gmail.com
@saanizubairahmad@gmail.com
معتکف اہلِ ایماں کی مانند
دل کے گوشے میں اک تمنا ہے
اشک دیتے ہیں کتنی بینائی
دردِ دل کتنا روح افزا ہے
تری صورت بتا رہی ہے مجھے
تو کسی کے لیے تڑپتا ہے
دل کے گوشے میں اک تمنا ہے
0
5
18 اپریل 2025
رباعی
MD Gulzar
@Gulzar
دلِ ناتواں کو یہ کیسے بتاؤں
فدا ہے وہ جس پر وہی بے وفا ہے
نہیں رازداں ہے کوئی اس جہاں میں
حقیقت ہے خاکی سبھی بے وفاہے
اےپیارےیہ کُن کی ہے محتاج دنیا
یہاں دل لگی تو جفا پے جفا ہے
تو کیوں جسم سےروح ہوتی جدا ہے
1
7
18 اپریل 2025
غزل
عبدالقادر خان
@aqadirk
کر گئی تیری یاد اداس مجھے
کوئی خود سے لگا ہے پاس مجھے
جب بھی ہوتا ہوں فکر سے آذاد
باندھ لیتی ہے تیری آس مجھے
اب بھی آتی بدن سے ہے میرے
آپ کے جسم کی بو باس مجھے
کر گئی تیری یاد اداس مجھے
0
3
18 اپریل 2025
آزاد نظم
Shabbir Ahmad Azhar
@iasahmad
کوئی تلواریں لہرا کر
ڈرامے کوئی بنوا کر
کوئی بس دھمکیاں دے کر
ترانے کوئی گا گا کر
حفاظت اہل اقصیٰ کی یہاں پر کر رہے ہیں سب
فلسطین کی حفاظت اور امت مسلمہ
0
2
18 اپریل 2025
آزاد نظم
Shabbir Ahmad Azhar
@iasahmad
کوئی تلواریں لہرا کر
ڈرامے کوئی بنوا کر
کوئی بس دھمکیاں دے کر
ترانے کوئی گا گا کر
حفاظت اہل اقصیٰ کی یہاں پر کر رہے ہیں سب
فلسطین کی حفاظت اور امت مسلمہ
0
3
18 اپریل 2025
غزل
عبدالقادر خان
@aqadirk
زندگی کے سروں کی لے اپنی
چنگ اپنا ہے ان کا نے اپنی
لے کے پھرتا ہوں سوختہ میں جگر
کر گئی کام اپنا مے اپنی
دسترس اپنی کب وہاں تک ہے
بات ہوتی جہاں ہے طے اپنی
زندگی کے سروں کی لے اپنی
0
4
18 اپریل 2025
غزل
Shahab Ahmad
@Shahaba
غزل
رشتے ناطے وفا کے ہوتے ہیں
اور جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
آپ آتی ہو صُبح دَم یا پھر
جھونکے بادِ صبا کے ہوتے ہیں
تم سجاتی ہو دست و بازو پر
غزل - رشتے ناطے وفا کے ہوتے ہیں
0
8
17 اپریل 2025
منقبت
مدثر عاجز
@143
عثمان پر جو لعنتی تہمت لگائے گا
وہ مستحق ہے نار کا دوزخ میں جائے گا
شیطان کا ہے چیلا وہ قیدی ہے نفس کا
کوئی جحیم سے نہ اسے پھر بچائے گا
کر کے دراز ان پہ زباں اپنی بد زبان
محشر میں منہ نبی کو وہ کیسے دکھائے گا
عثمان پر جو لعنتی تہمت لگائے گا
0
7
17 اپریل 2025
غزل
Dabir Abbas
@dabirshah
گرچہ رشتہ ہے آگ پانی کا
پھر بھی امکان ہے کہانی کا
سوچ تیری ہے وقت سے آگے
میں ہوں قصہ گھڑی پرانی کا
کیا تعلق نئی جوانی سے
میری ڈھلتی ہوئی جوانی کا
غزل
0
3
17 اپریل 2025
غزل
Dabir Abbas
@dabirshah
تجھے نفرت تو مجھ سے گو نہیں ہے
مگر پھر بھی محبت تو نہیں ہے
نہ لہجے میں وہ شوخی ہے ترے اب
شرارت آنکھ میں بھی، وہ نہیں ہے
ترے کردار کی بھی اب ضرورت
محبت کے فسانے کو نہیں ہے
غزل
0
5
17 اپریل 2025
موزوں
Ahmed Qasim
@aq
میں کہتا ہوں یوں
تم کہتی ہو کیوں
کام رہ جا تا ہے
پھر سب جوں کا توں
نوک جھوںک
1
9
17 اپریل 2025
منقبت
مدثر عاجز
@143
ولیوں کے سلطاں علی مشکل کشا
حیدرِ کرار وہ شیرِ خدا
رتبہ ہے اصحاب میں جن کا جدا
وہ علی ہیں فیض یابِ مصطفی
جو گدا کی جھولی بھرتے ہیں سدا
وہ علی ہیں منبعِ جود و سخا
ولیوں کے سلطاں علی مشکل کشا
0
3
17 اپریل 2025
موزوں
مدثر عاجز
@143
چو سو نکلا ہے حیا کا ہی جنازہ
پھیلی ہے یاں بے حیائی بے تحاشہ
مرد و عورت کا لباس اتنا ہے آدھا
جسم چھپتا کم تو دکھتا ہے زیادہ
شاہراہوں میں ،سبھی بازاروں میں بھی
ہر طرف بس چل رہا ہے یہ تماشہ
حقیقتِ دور
0
2
17 اپریل 2025
غزل
saanizubairahmad@gmail.com
@saanizubairahmad@gmail.com
جانتا ہوں کہ یادیں ہیں غم کا سبب
پھر بھی یادوں کے بوسے خوشی سے لیے
چوں چرا لب پہ آنے دیا ہی نہیں
آپ غم دے دیے اور ہم لے لیے
روح کی قدردانی نہ ہو آپ سے
زلف و رخسار و لب سے مگر کھیلیے
آپ غم دے دیے اور ہم لے لیے
0
6
17 جنوری 2021
مشورہ
سید ذیشان اصغر
@zeeshan
آپ کے تبصرے
معزز صارفین،یہاں پرکمنٹس میں آپ اس سائٹ کے بارے میں ہمیں اپنے مشوروں سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
51
370
5125
15 اگست 2020
سید ذیشان اصغر
@zeeshan
الف کا ایصال - میر تقی میر کی مثال
بعض اوقات شاعر الف کا ایصال پچھلے لفظ کیساتھ ایسے کرتے ہیں کہ پچھلے لفظ کے آخری حرف کی آواز الف میں ضم ہو جاتی ہے۔
22
27
4566
معلومات