Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

ماگنینتیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماگنینتیوس
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 303ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 353ء (49–50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیون   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی غاصب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جنوری 350  – 11 اگست 353 
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماگنوس ماگنینتیوس 350ء سے 353ء تک ایک رومی شہنشاہ جنرل اور قسطنطینوس دوم کے خلاف غاصب تھا۔ جرمن نسل سے تعلق رکھنے والے، ماگنینتیوس نے مغربی شہنشاہ قونسطانس اول کے تحت گول علاقہ میں امتیازی خدمات انجام دیں۔ [2][3] 18 جنوری 350ء کو ماگنینتیوس آگستس کا لقب دیا گیا۔ غیر مقبول کانسٹنس کو تیزی سے قتل کر کے، ماگنینتیوس نے مغربی رومی سلطنت کے بیشتر حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/126924236 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  2. Eutropius 1886.
  3. Zonaras 2009, p. 160.

مصادر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Magnentius سے متعلق تصاویر

شاہی القاب
ماقبل  رومی شہنشاہوں کی فہرست
350–353
مع: قسطنطینوس دوم
ویتانیو
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل 
Sergius
Nigrinianus
رومی کونسل
351
مع Gaiso
مابعد