اسرائیلی اعلان آزادی
Appearance
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
اسرائیلی اعلانِ آزادی، [note 1] باضابطہ طور پر اسرائیل کے ریاست کے قیام کا اعلان عبرانی: הכרזה על הקמת מדינת ישראל14مئی 1948ء ( 5 أیار 5708) کو عالمی صیہونی تنظیم کے مختار سربراہ اور یہودی ایجنسی برائے فلسطین کے صدر نشین اور بعد ازاں سب سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم داوید بن گوریون نے اعلان کیا تھا۔ [ا] [3] [4] اس میں ارض اسرائیل میں یہودی ریاست کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا ، جسے اسرائیل کہا جاتا ہے جس نے تعہد فلسطین کے خاتمے پر آدھی رات کو وجود میں آنا تھا ۔ [5] [6] یہ واقعہ اسرائیل میں بطور قومی تہوار ہر سال عبرانی کیلنڈر کی تاریخ 5 ایار کو منایا جاتا ہے ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ترجمہ سکھلائی"
- ↑ "Zionists Proclaim New State of Israel; Truman Recognizes it and Hopes for Peace" New York Times, 15 May 1948
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ "Zionist Leaders: David Ben-Gurion 1886–1973"۔ Israel Ministry of Foreign Affairs۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2011
- ↑ "Proclamation of Independence"۔ www.knesset.gov.il
- ↑ Zionists Proclaim New State of Israel; Truman Recognizes it and Hopes for Peace New York Times
- ↑ عبرانی زبان: הכרזת העצמאות, Hakhrazat HaAtzma'ut/מגילת העצמאות Megilat HaAtzma'ut
عربی زبان: وثيقة إعلان قيام دولة إسرائيل, Wathiqat 'iielan qiam dawlat 'iisrayiyl