اسپینوزا
اسپینوزا | |
---|---|
(عبرانی میں: בָּרוּךְ שְׂפִּינוֹזָה)،(لاطینی میں: Benedictus de Spinoza)،(پرتگالی میں: Benedito de Espinosa) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1632ء [1][2][3][4][5][6][7] ایمسٹرڈیم [8][9][6][10] |
وفات | 21 فروری 1677ء (45 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ہیگ [6][9][11][10] |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ڈچ جمہوریہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز |
پیشہ | فلسفی [12][10]، مترجم بائبل ، ماہر سیاسیات ، الٰہیات دان |
مادری زبان | پرتگالی |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [13]، عبرانی ، اطالوی ، فرانسیسی ، ہسپانوی ، پرتگالی ، ولندیزی زبان [14] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، اخلاقیات ، علمیات ، ماوراء الطبیعیات |
کارہائے نمایاں | اخلاقیات |
مؤثر | رینے دیکارت ، بارامانیاس ، موسیٰ بن میمون ، نکولو مکیاویلی ، ابن طفیل ، گیوردانو برونو ، فرانسس بیکن ، طامس حابز ، ابن رشد ، دی مقراطیس ، ایپیکور ، ابن سینا ، افلاطون ، ارسطو |
تحریک | عقلیت ، مغربی فلسفہ |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
باروخ اسپینوزا (1632–1677) سترھویں صدی کا ایک ممتاز ولندیزی فلسفی تھا۔ اس کا پورا نام بارخ سپینوزا تھا۔ اس کے آبا و اجداد یہودی تھے وہ اندلس سے ترک وطن کر کے ہالینڈ آئے تھے۔
سپینوزا عقلیت پسند تھا۔ اس کے نزدیک خدا اور فطرت کے قوانین ایک ہی چیز ہیں۔ اخلاقیات (Ethics) اس کی اہم تصنیف ہے۔
اسپینوزا کی تشکیل
[ترمیم]اندلس میں بنو امیہ کا دور علم دوستی اور رواداری کی روشن مثال تھا۔ ان کا دار الحکومت قرطبہ 10 ویں اور11 ویں صدی میں دنیا کا ایک بڑا ثقافتی اور تخلیقی مرکز تھا۔ قرطبہ نے جو بڑی شخصیات پیدا کیں ان میں فلسفے میں اہم ترین نام ابن رشد ہے۔ بد قسمتی سے ابن رشد کے عہد سے پہلے ہی علم دوست بنو امیہ کا اقتدار اندلس سے ختم ہو چکا تھا چنانچہ ابن رشد کو اپنے نظریات کی بنا پر بہت دکھ اٹھانے پڑے لیکن ابن رشد کے فلسفے کو قرطبہ میں موجود یہودیوں نے جذب کر لیا اور اسے محفوظ کیا۔ 1492 میں اندلس میں مسلم اقتدار کا سورج غروب ہوتے ہی ہسپانوی احتساب (Spanish Inquisition) نے یہودیوں کو اسپین سے جلا وطن کر دیا۔ ان میں سے کچھ یہودی نیدر لینڈ پہنچتے ہیں۔ (ہالینڈ نیدر لینڈ کے ایک صوبے کا نام ہے) سپینوزا کا تعلق انھیں یہودیوں سے تھا اور یہ ابن رشد کے تصوریات اپنے ساتھ لے کر آئے تھے یوں بنو امیہ کی لگائی ہوئی علم کی شمع جسے قرطبہ میں گل کر دیا گیا تھا نیدرلینڈ میں دوبارہ روشنی دینے لگی اور پھر سپینوزا کی شکل میں اسنے پورے یورپی فلسفے کو متاثر کیا۔
اگر بائیں طرف والی سپینوزا کی تصویر کی طرف دیکھیں اس کا گہرا رنگ گھنگریالے بال اور ناک اس کے اندلس اور افریقی روابط کو ظاہر کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118616242 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Baruch de Spinoza — Biografisch Portaal van Nederland ID: http://www.biografischportaal.nl/persoon/54355304
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v129sq — بنام: Baruch Spinoza — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/baruch-spinoza — بنام: Baruch Spinoza — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3936 — بنام: Baruch Spinoza — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت Dutch Instrument Makers ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/scientific-instrument-makers/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003113
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/spinoza-baruch — بنام: Baruch Spinoza — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118616242 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Спиноза Бенедикт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118616242 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ ECARTICO person ID: https://ecartico.org/persons/11714 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118616242 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/16159 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11925350v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6806883
ویکی ذخائر پر اسپینوزا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1632ء کی پیدائشیں
- 24 نومبر کی پیدائشیں
- 1677ء کی وفیات
- 21 فروری کی وفیات
- 1163ء کی پیدائشیں
- اخلاقیات کے فلسفی
- ایمسٹرڈیم کے مصنفین
- بائبل کے یہودی اسکالر
- تاریخ کے فلسفی
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- سائنسی فلسفی
- سپینوزا
- سترہویں صدی کے فلسفی
- سترہویں صدی کے یہودی الٰہیات دان
- سفاردی یہودی
- سیاسی فلاسفہ
- فلاسفہ عقل
- ماہرین علمیات
- ماہرین وجودیات
- مذہب کے فلاسفہ
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- یہودی فلاسفہ
- یہودیت کے نقاد
- یہودیت میں بدعت
- ڈچ فلسفی
- ڈچ یہودی
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- تاریخ افکار
- تاریخ فلسفہ
- مصنفین فلسفہ
- مذاہب کے نقاد
- لادینیت
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- روشن خیال فلسفی
- عقلیت پسند
- عہد روشن خیالی