باﺅباب
Appearance
باﺅباب | |
---|---|
باؤباب تنزانیہ میں ــ
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
جنس: | ادانسونیہ (Adansonia L.[2] |
سائنسی نام | |
Adansonia[1][3] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
باؤباب یا باؤبب ایک درخت ہے، جو زیادہ تر افریقا میں پایا جاتا ہے۔[4] اس پر کھایا جانے والا پھل اُگتا ہے۔[4] جس کو باؤباب پھل کہتے ہیں۔ یہ درخت کافی بڑا اور اونچا ہوتا ہے۔ اس کی اونچائ تقریباً 25 میٹر ہوتی ہے۔[4]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 497 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651505
- ↑ "Genus: Adansonia L."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United State Department of Agriculture۔ 2008-11-12۔ 30 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2011
- ↑ "معرف Adansonia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب پ "آرکائیو کاپی"۔ 20 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2016
ویکی ذخائر پر باﺅباب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |