بوران دخت
Appearance
کام جاری
بوران دخت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 590ء | ||||||
وفات | جون632ء (41–42 سال) مدائن |
||||||
وجہ وفات | گلا گھونٹنا | ||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
شریک حیات | شہربراز | ||||||
والد | خسرو پرویز | ||||||
والدہ | ماریہ | ||||||
بہن/بھائی | شیرویہ قباد دؤم ، آذرمی دخت ، فرخ زاد خسرو پنجم ، شہریار ابن خسرو دؤم ، مردان شاہ ، جوانشر |
||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) [1] | |||||||
برسر عہدہ 17 جون 629 – 16 جون 630 |
|||||||
| |||||||
ملکہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ جون 631 – 16 جون 632 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ملکہ ، سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بوران دخت (پیدائش: 590ء– وفات: 632ء) (فارسی: پوراندخت، متوسط فارسی: ) ساسانی سلطنت کی ملکہ تھی جس نے دو مختلف ادوار میں ایران پر بطور حکمران ساسانی سلطنت حکمرانی کی۔ بوران دخت شہنشاہ ایران خسرو پرویز کی بیٹی تھی۔
نام
[ترمیم]بوران کا اصل نام کتب ہائے تاریخایران میں موجود نہیں، البتہ اُس کا یہ نام پہلی بار اُس کی تخت نشینی کے مروجہ مضروب کردہ سکوں پر دستیاب ہوا ہے۔[2] فارسی کے عظیم شاعر فردوسی نے شاہنامہ میں ساسانی ملکہ کا نام پُوران دُخت لکھا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بوران دخت
| ||
ماقبل | ساسانی ملکہ ایران 17 جون 629ء– 16 جون 630ء |
مابعد |
ماقبل | ساسانی ملکہ ایران جون 631ء– 16 جون 632ء |
مابعد |
ویکی ذخائر پر بوران دخت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:مقتول_ایرانی_حکمران"/> <link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:ساتویں_صدی_کی_خواتین_حکمران"/>
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ Daryaee, T. (1999). The Coinage of Queen Boran and Its Significance for Late Sasanian Imperial Ideology. Bulletin of the Asia Institute, 13, 77-82