جرمن زبان
جرمن | ||
---|---|---|
Deutچھ | ||
تلفظ | [jbty] | |
مستعمل | جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، لیختینستائن(لیخٹین شٹائن)، لکسمبرگ(لوکسیم بورگ)، الکھاک(الماس)، ڈنمارک(ڈانمارک)، بیلجیم | |
خطہ | جرمن بولنے والے یورپی علاقے | |
کل متتکلمین | پیدائشی متکلمین: ت. 105 ملین[1][2] غیر مقامی متکلمین: ت. 80 ملین[1] | |
رتبہ | 10 | |
خاندان_زبان | ہند-یورپی | |
نظام کتابت | لاطینی ابجدیہ (جرمن ابجدیہ) | |
باضابطہ حیثیت | ||
باضابطہ زبان | آسٹریا بیلجیم مزید رسمی مرتبہ: Krahule/Blaufuß, سلوواکیہ (دفتری بلدیاتی زبان)[3] تسلیم شدہ اقلیتی زبان: چیک جمہوریہ[7] | |
نظمیت از | کونسل برائے جرمن املاء | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | de | |
آئیسو 639-2 | ger (B) | deu (T) |
آئیسو 639-3 | variously: deu – New High German gmh – Middle High German goh – Old High German gct – Alemán Coloniero bar – Austro-Bavarian cim – Cimbrian geh – Hutterite German ksh – Kölsch nds – Low German sli – Lower Silesian ltz – Luxembourgish vmf – Main-Franconian mhn – Mócheno pfl – Palatinate German pdc – Pennsylvania German pdt – Plautdietsch swg – Swabian German gsw – Swiss German uln – Unserdeutsch sxu – Upper Saxon wae – Walser German wep – Westphalian | |
دفتری زبان
بڑے پیمانے پر بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
مقامی سطح پر بولی جاتی ہے۔
| ||
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
جرمن زبان یا المانی زبان یا آلمانوی زبان (تلفظ:آلمانی، [ˈdɔʏtʃ] ( سنیے)) وسطی یورپ کے ملکوں المانیہ ، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور لختنشٹائن(لیخٹِن شٹائن) کے لوگوں کی زبان ہے۔ جرمن زبان کا شمار دنیا کی اہم زبانوں میں ہوتا ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ترجمے جرمن زبان میں ہوتے ہیں اور یہ رومن رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ اس کے کئی لہجے ہیں۔ جرمن صوبے زیریں سیکسنی (ساکسونی)کے شہر ہینور (ھانوفر)کی زبان مستند سمجھی جاتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم تک سائنس کی زبان جرمن تھی۔
جغرافیائی تقسیم
[ترمیم]جرمن زبان بولنے والے دیگر ممالک میں
ملک | جرمن متکلمین کی آبادی (بیرون یورپ)[12] |
---|---|
ریاستہائے متحدہ | 5,000,000 |
برازیل | 3,000,000 |
ارجنٹائن | 500,000 |
کینیڈا | 450,000[12] – 620,000[13] |
میکسیکو | 200,000 |
آسٹریلیا | 110,000 |
جنوبی افریقا | 75,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12] |
بولیویا | 100,000 |
چلی | 40,000 |
پیراگوئے | 30,000 – 40,000 |
نیوزی لینڈ | 37,500 |
نمیبیا | 30,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12] |
وینیزویلا | 10,000 |
ادب
[ترمیم]جرمن زبان جرمن ادب میں قرون وسطیٰ سے استعمال کی جا رہی ہے۔ جرمن زبان کے چند مشہور ادیب مندرجہ ذیل ہیں۔
جوہان وولف گینگ وی گوئٹے (1749–1832) |
فریدرک شیلر (1759–1805) |
گرم برادران (1785–1863) |
تھامس مان (1875–1955) |
ہرمان ہیسے (1877–1962) |
---|---|---|---|---|
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف جرمن زبان میں |
ویکی ذخائر پر جرمن زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں جرمن کہاوتوں سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ National Geographic Collegiate Atlas of the World۔ Willard, Ohio: R.R Donnelley & Sons Company۔ 2006۔ صفحہ: 257–270۔ ISBN Regular:0-7922-3662-9, 978-0-7922-3662-7. Deluxe:0-7922-7976-X, 978-0-7922-7976-1 تأكد من صحة
|isbn=
القيمة: invalid character (معاونت) - ↑ SIL Ethnologue (2006). 95 ملین متکلمین of معیاری جرمن; 95 million including Middle and Upper German dialects; 120 million including Low Saxon and یدیش زبان.
- ^ ا ب "EUROPA - Allgemeine & berufliche Bildung - Regional- und Minderheitensprachen der Europäischen Union - Euromosaik-Studie"۔ 05 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2009
- ↑ "Deutsch in Namibia" (PDF) (بزبان الألمانية)۔ Supplement of the Allgemeine Zeitung۔ 2007-08-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2008
- ↑ "Map on page of Polish Ministry of Interior and Administration (MSWiA)"۔ 19 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2009
- ↑ "Verein Deutsche Sprache e.V. - Prominente Mitglieder und Ehrenmitglieder"۔ 04 جولائی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2009
- ↑ "EUROPA - Allgemeine & berufliche Bildung - Regional- und Minderheitensprachen der Europäischen Union - Euromosaik-Studie"۔ 02 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2009
- ↑ "EUROPA - Education and Training - Europa - Regional and minority languages - Euromosaïc study"۔ 30 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2009
- ↑ Announcement: server inaccessibility - European Commission
- ↑ "CIA World Fact book Profile: Namibia" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) cia.gov Link accessed 2008-11-30
- ↑ SbZ - Deutsche Minderheit in Rumänien: „Zimmerpflanze oder Betreuungs-Objekt“ - Informationen zu Siebenbürgen und Rumänien
- ^ ا ب پ ت Handwörterbuch des politischen Systems der Bundesrepublik (in German). Source lists "German expatriate citizens" only for Namibia and South Africa!
- ↑ "Statistics Canada 2006"۔ 2.statcan.ca۔ 2010-01-06۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2010
ویکی ذخائر پر جرمن زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- أخطاء CS1: ردمك
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- جرمن زبان
- آسٹریا کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- برازیل کی زبانیں
- بیلجیم کی زبانیں
- جرمن زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- جرمنی کی زبانیں
- روس کی زبانیں
- رومانیہ کی زبانیں
- سویٹزرلینڈ کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- فرانس کی زبانیں
- قازقستان کی زبانیں
- لکسمبرگ کی زبانیں
- لیختینستائن کی زبانیں
- مجارستان کی زبانیں
- نمیبیا کی زبانیں
- ڈنمارک کی زبانیں
- ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات