Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

زینون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
54 آسمانصرزینون آیوڈ
Kr

Xe

Rn
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Xe ،54 ،زینون
کیمیائی سلسلے نبیل گیس
گروہ، دور، خانہ 18، 5، p
اظہار بےرنگ
جوہری کمیت 131.293 (6)گ / مول
برقیہ ترتیب [Kr] 4d10 5s2 5p6
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 18, 8
طبیعیاتی خواص
حالت گیس
کثافت (0 س 101.325 [[کلوپاسکل)
5.894 گ/ل
نقطۂ پگھلاؤ 161.4 ک
(-111.7 س، -169.1 ف)
نقطۂ ابال 165.03 ک
(-108.12 س، -162.62 ف)
تہرانقطہ 161.405 کیلون, 81.6 kPa[1]
مقام انتہاء 289.77 ک, 5.841 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف 2.27 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 12.64 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 20.786 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 83 92 103 117 137 165
جوہری خواص
قلمی ساخت cubic face centered
تکسیدی حالتیں 0, +1, +2, +4, +6, +8
(rarely more than 0)
(weakly acidic oxide)
برقی منفیت 2.6 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں اول: 1170.4 کلوجول/مول
دوئم: 2046.4 کلوجول/مول
سوئم: 3099.4 کلوجول/مول
نصف قطر (پیمائش) 108  پیکومیٹر
ہمظرفی 130  پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر 216 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب غیر مقناطیسی
حر ایصالیت (300 ک) 5.65 m و / م / ک
رفتار آواز (مائع) 1090 م / ثانیہ
سی اے ایس عدد 7440-63-3
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: زینون کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
124Xe 0.1% 1.1×1017y ε ε no data 124Te
125Xe syn 16.9 h ε 1.652 125I
126Xe 0.09% 72 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
127Xe syn 36.4 d ε 0.662 127I
128Xe 1.91% 74 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
129Xe 26.4% 75 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
130Xe 4.1% 76 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
131Xe 21.29% 77 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
132Xe 26.9% 78 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
133Xe syn 5.243 d Beta- 0.427 133Cs
134Xe 10.4% 80 تعدیلوں کیساتھ Xe مستحکم ہے
135Xe syn 9.10 h Beta- 1.16 135Cs
136Xe 8.9% 2.36×1021y Beta- no data 136Ba
حوالہ جات


زینون ایک نبیل گیس(inert gas) ہے۔

جوہری بجلی گھر میں یورینیئم 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد آیوڈین 135 بنتی ہے جس کی نصف حیات 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس آیوڈین کے تنزل (decay) کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جس کی ہاف لائف 9.1 گھنٹے ہوتی ہے۔ اس سے نسبتاً پائیدار سیزیئم 135 اور پھر انتہائی پائیدار بیریئم 135 بنتے ہیں۔

زینون 135 کا تعدیلہ (نیوٹرون) جذب کرنے کا کراس سیکشن انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 بارنوں۔ اس کے مقابلے میں یورینیئم 235 کا فشن کراس سیکشن صرف 550 barns ہے۔ زینون 135 کے جوہری ری ایکٹر میں جمع ہو جانے سے ری ایکٹر کی کارکردگی گر جاتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے تعدیلوں جذب کر لیتی ہے۔ اس کا ازالہ کرنے کے لیے ری ایکٹر کی کیڈمیئم کی بنی کنٹرول روڈز (control rods) کو باہر کھینچ لیا جاتا ہے۔ ری ایکٹر میں جمع شدہ زینون 135 دو چار دنوں میں خود بخود ختم ہو جاتی ہے اور چین ری ایکشن دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔
[2]

مزید دیکھیے

سانچہ:غیر تعامل گیسیں

حوالہ جات

  1. "Section 4, Properties of the Elements and Inorganic Compounds; Melting, boiling, triple, and critical temperatures of the elements"۔ CRC Handbook of Chemistry and Physics (85th edition ایڈیشن)۔ Boca Raton, Florida: CRC Press۔ 2005 
  2. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012