Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

شاہ بحرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ بحرین
ملك البحرين
Malik al-Baḥrayn
بر سر عہدہ
شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ
از 6 مارچ 1999 بطور امیر
14 فروری 2002 کے بعد سے شاہ
تفصیلات
یقینی وارثسلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ
پہلا بادشاہشیخ احمد بن محمد بن آل خلیفہ (حاکم)
شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ (شاہ)
قیام1783 (حاکمیت)
16 اگست 1971 (امارت)
14 فروری 2002 (بادشاہت)
رہائشرفا محل

شاہ بحرین (King of Bahrain) (عربی: ملك البحرين) بحرین کا سربراہ ریاست ہے۔

فہرست

[ترمیم]

حاکم بحرین

[ترمیم]
نام دور حکومت تبصرے
سے تک
شیخ احمد بن محمد بن آل خلیفہ 1783 1796
شیخ عبد اللہ بن احمد آل خلیفہ 1796 1843 شریک
شیخ سلیمان بن احمد آل خلیفہ 1796 1825 شریک شیخ عبد اللہ بن احمد الخلیف
شیخ آل خلیفہ بن سلیمان آل خلیفہ 1825 1834 شریک شیخ عبد اللہ بن احمد الخلیف
شیخ محمد بن خلیفہ آل خلیفہ 1834 1842 پہلا دور حکومت شریک شیخ عبد اللہ بن احمد الخلیف
شیخ محمد بن خلیفہ آل خلیفہ 1843 1868 دوسرا دور حکومت
شیخ علی بن خلیفہ آل خلیفہ 1868 1869
شیخ محمد بن خلیفہ آل خلیفہ 1869 1869 تیسرا دور حکومت
شیخ محمد بن عبد اللہ آل خلیفہ ستمبر 1869 1 دسمبر 1869
شیخ عیسی بن علی آل خلیفہ 1 دسمبر 1869 9 دسمبر 1932
شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہفہ (1872–1942) 10 دسمبر 1932 20 فروری 1942
شیخ سلمان بن حمد آل خلیفہ (1894–1961) 20 فروری 1942 2 نومبر 1961
شیخ عیسی بن سلمان آل خلیفہ 2 نومبر 1961 16 اگست 1971 خود کو امیر کا اعلان

امیر بحرین

[ترمیم]
نام تصویر دور حکومت تبصرے
سے تک
شیخ عیسی بن سلمان آل خلیفہ 16 اگست 1971 6 مارچ 1999 ماضی میں حاکم کے طور پر
شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ 6 مارچ 1999 14 فروری 2002 خود کو بادشاہ کا اعلان

شاہ بحرین

[ترمیم]
نام تصویر دور حکومت تبصرے
سے تک
شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ 14 فروری 2002 تا حال پہلے امیر کے طور پر