Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

وزیر اعظم عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر اعظم عراق
نشان
موجودہ
عادل عبد المہدی

25 اکتوبر 2018ء سے
خطابعزت مآب
رہائشقصر جمہوری، بغداد، عراق
تقرر کُننِدہصدر عراق چنتا ہے؛ اگر وہ ناکام رہے، تو قومی اسمبلی کی اکثریتی حمایت پر فیصلہ ہوتا ہے
مدت عہدہکوئی میعاد مقرر نہیں
تاسیس کنندہعبد الرحمٰن الکیلانی
تشکیل11 نومبر 1920ء
ویب سائٹhttp://www.pmo.iq/

وزیر اعظم عراق عراق کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عراق ایک وقت مقرر کے لیے ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہے، اس وقت وزیر اعظم عراق ریاست کے سربراہ کے ماتحت اداروں اور اور عراقی پارلیمان کا برائے نام رہنما ہوتا ہے۔ منظور شدہ آئین کے تحت وزیر اعظم ملک کا فعال ایگزیکٹو اتھارٹی ہوتا ہے۔ عادل عبد المہدی موجودہ وزیر اعظم ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Prime Minister Abdul-Mahdi sworn in with 14 ministers, so far"۔ Rudaw.net۔ 2015-06-16۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018