Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

طبیعی جغرافیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سطح کرہء ارض اورکرہء ہوا کی حقیقی اللون یا اصل رنگی تصویر

طبیعی جغرافیہ جس کو انگریزی میں Physical geography کہا جاتا ہے ایک ایسا علم ہے جس میں منظم انداز میں کرہء آب (hydrosphere)، کرہء حیات (biosphere)، کرہء ہوا (atmosphere) اور کرہء سنگ (lithosphere) کی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اگر غور کیا جائے تو یہ علم دراصل، علم حغرافیہ کی ایک ذیلی شاخ ہے، اسے نظام ارضیات (geosystems) اور تخطیط طبیعیہ (physiography) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]