عثمان حسین (سیاستدان)
Appearance
عثمان حسین (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1951ء (عمر 72–73 سال) سوڈان |
شہریت | سوڈان |
جماعت | سوڈانی سوشلسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عثمان حسین (پیدائش 1951ء) ایک سوڈانی سیاست دان ہیں۔ جو 2 جنوری 2022ء کو عبد اللہ حمدوک کے استعفیٰ کے بعد 19 جنوری 2022ء کو سوڈان کے قائم مقام وزیر اعظم بنے۔ [2] [3] وہ 13 مارچ 2019ء سے 19 جنوری 2022ء تک سوڈان کی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر کے جنرل سیکرٹری رہے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://al-ain.com/article/1642705890
- ↑ "Sudan's Burhan forms caretaker government"۔ sudantribune.com۔ 20 February 2022۔ 24 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2022
- ↑ "Acting Council of Ministers Approves General Budget for Year 2022"۔ MSN۔ 19 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2022
- ↑ "من هو عثمان حسين عثمان رئيس وزارة شؤون مجلس الوزراء السوداني – المنصة"۔ www.almnsa.com (بزبان عربی)۔ 06 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2022