ممباسا
Appearance
ممباسا | |
---|---|
(انگریزی میں: Mombasa) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1593 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | کینیا (12 دسمبر 1963–)[1] پرتگیزی سلطنت (1593–1698) پرتگیزی سلطنت (1728–1729) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ممباسا کاؤنٹی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 4°03′00″S 39°40′00″E / 4.05°S 39.666666666667°E |
رقبہ | 294.7 مربع کلومیٹر |
بلندی | 50 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1200000 (2016) 1208333 (آبادیاتی توازن ) (2019) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | سیاٹل (1981–) لانگ بیچ، کیلیفورنیا (2007–) فوژو (19 مئی 2008–)[4] ہونولولو کاؤنٹی (9 اگست 2000–)[5] ڈربن (2012–)[6] ہونولولو (9 اگست 2000–)[5] برگن لیانیونگگانگ |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 041 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 186301 |
درستی - ترمیم |
ممباسا ((سواحلی: Mombasa)) کینیا کے جنوب مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد بندرگاہ ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے منبسہ کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ نیروبی کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے 1593ء میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔
1907ء تک یہ کینیا کا دارالحکومت رہا۔
قرون وسطی کے معروف سیاح ابن بطوطہ نے 1331ء میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں احمد ابن ماجد نے 1498ء میں پرتگالی جہاز راں واسکو ڈے گاما کو ہندوستانی بندرگاہ کالی کٹ پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ 1698ء سے 1824ء تک یہ زنجبار کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/17471.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ ممباسا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ممباسا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.fuzhou.gov.cn/zgfzzt/zjrc/gjyhcs/202201/P020220117351044590058.pdf
- ↑ https://www4.honolulu.gov/docushare/dsweb/Get/Document-113525/00-148.pdf
- ↑ http://www.durban.gov.za/City_Services/IGR/sistercities/Documents/mombasa.pdf