وہیل شارک
Appearance
وہیل شارک دور: 60–0 ما [1] | |
---|---|
Georgia Aquarium تائیوان میں وہیل شارک
| |
Size compared to an average human
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
طبقہ: | Orectolobiformes |
خاندان: | Rhincodontidae J. P. Müller and Henle, 1839 |
جنس: | Rhincodon A. Smith, 1829 |
نوع: | R. typus |
سائنسی نام | |
Rhincodon typus[3][4] Andrew Smith ، 1828 | |
Range of whale shark
| |
مرادفات | |
*Micristodus punctatus Gill, 1865
|
|
درستی - ترمیم |
وہیل شارک (انگریزی: Whale shark) سب سے بڑی اور سب سے بھاری شارک مچھلی ہے جس کی لمبائی 42 فٹ تک ہوتی ہے اور وزن 21 ٹن۔ یہ انسانوں کو نہیں کھاتی، اس کے بچے کبھی کبھی غوطہ خوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ویتنام میں ان کی پرستش کی جاتی ہے اور فلپائن میں ان کی تصویر 100 پیسوں کے کرنسی نوٹ پر موجود ہے۔پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری اسلام آباد میں اس کا ڈھانچہ بطور نمائش رکھا گیا ہے، اس کی لمبائی 40 فٹ جبکہ وزن 16 ٹن ہے، جبکہ اس کو کراچی کے ساحل سے نیم مردہ حالت میں حاصل کیا گیا تو اس کی عمر 50 برس تھی، یہ دنیا کے کسی بھی میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کی گئی سب سے بڑی وہیل شارک ہے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jurassic Shark (2000) documentary by Jacinth O'Donnell; broadcast on Discovery Channel, 5 August 2006
- ↑ سانچہ:IUCN2011.1
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN & ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ↑ "معرف Rhincodon typus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء