پارا
Appearance
پارا | |
---|---|
(پرتگالی میں: Pará) | |
ریاست پارا State of Pará |
|
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | بیلیم |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 5°40′00″S 52°44′00″W / 5.66667°S 52.73333°W |
رقبہ | 1245870.7 مربع کلومیٹر (2020)[4] |
بلندی | 175 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 8272724 (2016) 8366628 (2017)[5] 8120131 (2022 Brazilian census ) (2022)[6] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−03:00 |
آیزو 3166-2 | BR-PA |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3393129 |
درستی - ترمیم |
پارا (Pará) (پرتگیزی تلفظ: [paˈɾa]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بیلیم ہے۔ اس کی سرحدیں (شمال سے گھڑی وار) برازیلی ریاستوں اماپا، مارانہاؤ، توکانتینس، ماتو گروسو، ایمازوناس اور رورائیما سے ملتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/7378.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ پارا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پارا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.ibge.gov.br/en/cities-and-states/df.html
- ↑ ftp://ftp.ibge.gov.br/Estimativas_de_Populacao/Estimativas_2017/estimativa_TCU_2017_20180618.pdf
- ↑ https://censo2022.ibge.gov.br/panorama/
- ↑ IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística