Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیلی فون

ٹیلی فون یا ہاتف (Telephone: انگریزی) اصل میں بعید ابلاغیات (Telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار، بلاوا اور کال (Call) وغیرہ شامل ہیں۔ ٹیلی فون کو انیسویں صدی کے آخر میں اور بیسویں صدی کے سال 1983 تک فاصلے پر بیٹھے ہوئے دو افراد کے درمیان رابطہ کروانے والا ایک بہترین آلہ سمجھا جاتا تھا لیکن اس کی جگہ اب موبائل فون اور اسمارٹ فون نے لے لی ہے۔



حوالہ جات

[ترمیم]

ٹیلی فون کی ایجاد سے موبائل فون کی ایجاد تک کا سفر[مردہ ربط]

  • اس صفحہ ”فون“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فون پر کلک کریں۔