Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

مدح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدح : اردو نظمی ادب کا اہم صنف قصیدہ ہے۔ مدح ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی ‘تعریف‘ کے ہیں۔ اس قصیدہ میں پھر سے چار اقسام ہیں۔ وہ حمد، نعت، منقبت اور مدح ہے۔ قصیدہ کا مطلب ہے وہ نظم جس میں کسی کی تعریف کی گئی ہو۔ مدح وہ قسم قصیدہ ہے، جس میں بادشاہوں، نوابوں، امیروں یا کسی بڑی شخصیات کے متعلق تعریف کرتے ہوئے نظم یا قصیدہ کہنا۔ مدح خوانی، مدح سرائی اسی کے فنی اشکال ہیں۔